مارکیٹ کا مستقبل

الیکٹرک تھری وہیلرز اور پاکستان کا مستقبل: حکومتی پالیسیوں کا جائزہ

2025-05-21 01:21:41 admin 1

 

 2021میںحکومتپاکستاننےالیکٹرکوہیکلپالیسیکااعلانکیاجسکےتحتدو،تیناورچارپہیوںوالیگاڑیوںکےلیےمراعاتدیگئیں۔اسپالیسیکابنیادیمقصدملکمیںماحولیاتیآلودگیکوکمکرنااورایندھنکیدرآمداتپرانحصارگھٹاناہے۔

 الیکٹرکتھریوہیلرزکےلیےٹیکسمیںچھوٹ،درآمدیڈیوٹیمیںکمی،اورلوکلمینوفیکچرنگکےلیےقرضوںکیسہولتفراہمکیگئیہے۔اساقدامکےنتیجےمیںمارکیٹمیںکئینئےبرانڈزداخلہوئےہیںاورصارفینکےپاسمتبادلکےزیادہآپشنزموجودہیں۔